Assignmen no. 09( Taking Steps for professional ability of work from home)
گھر پر کام کرتے ہوے اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے اٹھاۓ گۓ اقدامات"
گھر سے کام یا ورک فرم ہوم کا اقدام سراہنے کے لایک ہے پر بے حد تھکا دینے والا عمل بھی ٹہرا-اس کام کے ذریعے سے کئی نئی تکنیک کو سیکھنے کا موقع بھی ملا-
اساینمٹ١ سسب سے زیادہ مشکل تو رہا لیکن فایدہ مند بھی رہا ،اس کے ذریعے سے آڈیو اور ویڈیو کلپ کس طرح بنانا اور کس طرح بلاگر میں ڈالنا معلوم ہوا - ویڈیو کے ذریعے سے طلباء کو سبق سمجھا نے میں آسانی بھی ہو سکتی ہے-
اساینمنٹ نمبر ٢ کے ذریعے سے اسباق کی منصوبہ بندی کا کام کیا گیا اس کے ذریعے سے کئی تدریسی وسائل تیار کئے گئے انشاءاللہ یہ وسائل اسکول کے تدریس کے دوران کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں-
اساینمنٹ نمبر ٥ کے ذریعے سے یوٹیوب اور کئ مختلف وڈیو کلپ کے ذریعے سے تدریس کے طریقے کو سیکھنے اور سمجھنے میں مدد حاصل ہوئی-
اساینمنٹ ٧ کے ذریعے سے طلباء صلاحیتیں جانچ کا پرچہ تیار کیا گیا-
اساینمنٹ ٨ ہشتم،نہم ، دہم جماعت کے طلباء کے لیے خزینہ سوالات کی تیاری بھی ایک تھکا دینے والا کام تو رہا ہی پر بہت مفید اور جامع کام بھی لگا
اساینمنٹ ٩ میں ہم ان تمام کاموں کی جانکاری کا خزانہ بھارتی کئے ہوئے ہیں-
اور اساینمنٹ نمبر ١٠ طلباء کو کس طرح تعلیم کی طرف متوجہ کرنا اور کس طرح اپنے آپ کو درسی وسائل جڑے رہناہے اس پر مختصراً اپنے خیالات کا اظہار کیا گیا-
Comments
Post a Comment