Assignment.No.10 Suggestions to children's about education strategy in period of covid 19.
*کرونا کے ساتھ جینا ہے:* *کوڈ 19 کے خطرے کے ساتھ کیسے ممکن ہے اسکولی تعلیم؟* 24 مارچ 2020 کوپہلی بار کرونا کی وجہ سے ہندوستان میں لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ۔اس بیچ کرونا ایک مہلک ماہاماری کی شکل میں سامنے آیا ہے۔اس کا اثر صحت کے ساتھ بھوک روزگار اور تعلیم پر بھی ہوا ہے۔ بچوں کی تعلیمی سلسلے پر اثر ہوا ہے۔ تعلیمی ادارے جیسے اسکول کالج یونیورسٹی بند ہے۔ تو میں یہاں بچوں کو کچھ مشورے دونگی کہ وہ کس طرح اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھ سکتے ہیں ۔انھیں اپنے سال کے ضائع ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوگا۔ ان مشوروں پر عمل کر کے وہ اپنے تعلیمی سفر کو آسانی سے جاری رکھ سکتے ہیں ۔ 💦 *تعلیمی منصوبہ تیار کرنا:* کوڈ 19 کے خطرے کی وجہ سے سارے اسکول کالج یونیورسٹی بند ہے ۔ اس طرح طلباء گھر بیٹھ کر کس طرح اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھ سکتے ہیں ۔ انہیں اپنی پڑھائی پر توجہ دینا ہے ۔ چھٹی مل گئی سمجھ کر بیٹھ نہیں جانا ہے ۔کیونکہ اسکول کھلنے پر ساری چیزیں سامنے آئینگی اس دوران وقت کم ہوگا اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔بہتر ہے کہ وہ گھر بیٹھے اپنی تعلیم جاری رک...
Comments
Post a Comment